نیوز ٹوڈے : کراچی میں گیس اور بجلی کے بعد پانی بھی مہنگا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں پانی کے بلوں میں 23 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔ کراچی بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس بھی وصول کر رہا ہے۔
تبصرے