پاکستان مخالف قوتیں دہشت گردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں، صدر زرداری

صدر زرداری

نیوز ٹوڈے :    صدر آصف علی زرداری نے دہشت گردی کے متاثرین کو یاد اور خراج عقیدت کے عالمی دن کے موقع پر دہشت گردی کے تمام متاثرین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف 2 دہائیوں پر محیط جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سے ملکی معیشت کو اربوں ڈالر کا مالی نقصان ہوا۔صدر زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان مخالف قوتیں دہشت گردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+