سٹیل کی مصنوعات کی قیمتیں تیزی سے گر گئیں

اسٹیل مصنوعات کی قیمت

نیوز ٹوڈے :    ملک میں اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں 45 ہزار روپے فی ٹن کمی ہوئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام مال کی قیمتوں میں کمی اور مقامی سطح پر طلب میں کمی کے باعث اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ کولڈ رولڈ کوائل (CRC) کی نئی قیمت 100 روپے ہے۔  نئی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 800 روپے فی ٹن ہوگئی ہے۔ مقامی طور پر بھی تعمیراتی شعبے میں اسٹیل کی مصنوعات کی مانگ میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں کم ہوئی ہیں، گرمی کے آخری مہینوں میں مزید کمی متوقع ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+