علیمہ خان کے سیاست میں آنے کی خبر پر ردعمل سامنے آیا

علیمہ خان

نیوز ٹوڈے :   پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے سیاست میں آنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علیمہ خان یا بشریٰ بی بی پارٹی سنبھال رہی ہیں۔  انہوں نے کہا کہ بم پھٹنے یا دھمکیاں ملنے پر بھی ہم 8 تاریخ کو جلسہ کرنے آرہے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+