مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور پاور بم گرانے کی تیاری

پاور بم

نیوز ٹوڈے :   مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ملک میں بجلی 1 روپے 90 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، اضافہ گزشتہ مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کر لی، حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔اگر درخواست منظور ہو جاتی ہے تو صارفین کو اضافی روپے ادا کرنے ہوں گے۔ ستمبر سے نومبر تک ہر ماہ 90 پیسے فی یونٹ۔اس کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت پورے ملک میں ہوگا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+