چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع؟ وزیر قانون اعظم نذیر کا بڑا بیان

اعظم نذیر

نیوز ٹوڈے :   اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بعد مجھ سے بات کی۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر بار بار بحث کرنا نامناسب ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+