پی ٹی آئی کے 4 ٹکڑے؟ سینئر پارلیمنٹرین کا دعویٰ

پی ٹی آئی سینئر پارلیمنٹرین

نیوز ٹوڈے :   مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خیل داس کوہستانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 4 سے زائد حصوں میں تقسیم ہونے جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی بکھرتی جا رہی ہے، 4 گروپ بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین نے جانے سے پہلے آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑ دیا تھا۔ خیل داس کوہستانی نے مزید کہا کہ صدر عارف علوی کے دستخط سے 102 دہشت گردوں کو رہا کیا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+