نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستانی نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی
- 09, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈارنے لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے اپنی حکومت کے روڈ میپ سے آگاہ کیا۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے پاکستان میں برطانوی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور دوطرفہ تجارتی حجم کو بڑھانے کے حوالے سے اراکین پارلیمنٹ سے تجاویز طلب کیں۔
اسحاق ڈار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نوجوان برطانوی پاکستانیوں کے لیے اپنی جڑوں سے جڑے رہنا ضروری ہے۔ اس سلسلے میں اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان آنے کی ترغیب دینے کے لیے نئی ویزا فری پالیسی متعارف کرائی گئی ہے۔
خاص خبریں
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
-
اٹلی اور نیدر لینڈ کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

تبصرے