نیپرا نے کے الیکٹرک کو بڑا جھٹکا دے دیا

کے الیکٹرک

نیوز ٹوڈے :   سال 2022 اور 23 میں مہلک واقعات پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔

آج کی خبر کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے 19 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ ان میں سے ایک کو ٹھیکہ دینے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ نیپرا حکم پر عملدرآمد سے متعلق دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہو گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+