وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پنشن بڑھانے کا فیصلہ

پنشن بڑھانے کا فیصلہ

نیوز ٹوڈے :    وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پنشن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پنشن میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر ہوگا۔

وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وفاقی حکومت نے پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا، پنشن میں سالانہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ ہو گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+