نیوز ٹوڈے : برتھ سرٹیفکیٹ بنانے والوں کے لیے خوشخبری۔
سندھ کابینہ نے پیدائش کی رجسٹریشن مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر تے ہوئےکہا کہ آج کے بعد پیدائش کی رجسٹریشن مفت ہوگی۔
تبصرے