عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

حکومت

نیوز ٹوڈے :   پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد پنجاب حکومت کے حکم پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40 سے 250 روپے تک کمی کر دی گئی۔
 پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب حکومت نے شہریوں کو ریلیف دینا شروع کردیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا حکم دے دیا۔ ٹرانسپورٹ کرایہ 40 سے کم کر کے 250 روپے کر دیا گیا، زائد کرایہ وصول کرنے پر 3 لاکھ 58 ہزار 500 روپے جرمانے کیے گئے، 30 گاڑیاں بند کر دی گئیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+