لاہور میں میٹروبس سروس معطل، عوام کو پریشانی کا سامنا

میٹرو بس سروس

 نیوز ٹوڈے :  لاہور کے کمہان میٹرو اسٹیشن پر میٹروبس ٹوٹ گئی۔ بس ٹریک کے عین درمیان میں ٹوٹنے سے میٹرو سروس معطل ہوگئی۔فنی خرابی کے باعث مسافروں کو ٹریک پر گرا دیا گیا، گج متہ اور شاہدرہ سے آنے والی میٹرو بسوں کو کمہان سٹیشن پر روک دیا گیا۔

سکول، کالج اور دفاتر جانے والے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، میٹرو بس انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+