حکومت نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد آئینی ترامیم کا تازہ ترین مسودہ تیار کیا، عطا تارڑ
- 19, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد آئینی ترامیم کا تازہ ترین مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔
اپنے ویڈیو بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ مجوزہ ترمیم کا پرانا مسودہ وزیراعظم نذیر تارڑ کے دفتر میں تیار کیا گیا تھا تاہم اب سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد آئینی ترامیم کا اپ ڈیٹ ڈرافٹ تیار کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مشاورت کا دائرہ وسیع کر رہے ہیں، مولانا سے بھی بات ہو رہی ہے، پرانا مسودہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے پاس تھا، تب ہی مشاورت ہوئی۔عطا تارڑ نے کہا کہ آئینی مقدمات کے لیے آئینی عدالتیں ہونی چاہئیں، جرمنی اور اسپین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں الگ الگ آئینی عدالتیں موجود ہیں۔
خاص خبریں
-
شما لی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری سے یرغمال اسرائیلی خاتون ہلاک
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
تازہ ترین

تبصرے