دھمکی کو 10 دن گزر چکے ہیں
- 19, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 دن گزر چکے ہیں۔
ایک بیان میں خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پنجاب پر حملے کے اعلان کے دن گنے۔ پانچ دن باقی ہیں، آپ کا انتظار ہے۔ یاد رہے اسلام آباد کے جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی 15 روز میں رہائی کا مطالبہ کیا تھا بصورت دیگر ہم انہیں خود رہا کر دیں گے۔
تبصرے