پاکستان 21ویں مرتبہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب

بورڈ آف گورنرز

نیوز ٹوڈے :   پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 21ویں مرتبہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا رکن بن گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ PAEC کے چیئرمین انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔

 PAEC کے اعلامیے کے مطابق 21ویں بار بورڈ آف گورنرز کی رکنیت IAEA میں پاکستان کے فعال کردار کی عکاس ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+