ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسٹیٹ بینک

نیوز ٹوڈے :   اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 13 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 13 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.82 ارب ڈالر تھے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس کے اپنے ذخائر 4.3 ملین ڈالر ہیں۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.26 ارب ڈالر کم ہو کر 5.31 ارب ڈالر رہ گئے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+