خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری پرائمری سکولوں کی نجکاری کے حوالے سے اہم فیصلہ
- 20, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے لیے اشتہاری مہم شروع کردی ہے جب کہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے 8 پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے لیے اشتہار دیا ہے۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی ویب سائٹ پر جاری اشتہار کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبے میں 6 گرلز اور 2 بوائز پرائمری سکول شامل ہیں۔ PPP موڈ میں 2.2 سکول شامل ہیں، اسی طرح پشاور، لکی مروت، دیر اپر، ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک ایک سکول اس منصوبے کا حصہ ہوگا۔ اشتہار میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکول 10 سال کے لیے سرکاری رہیں گے۔ اسے پرائیویٹ پارٹنر شپ پر چلایا جائے گا۔
دوسری جانب وزیر تعلیم خیبرپختونخوا نے گفتگو میں کہا کہ سرکاری اسکول کے ایک بچے پر ماہانہ چار ہزار سے زائد خرچ آتا ہے جب کہ اس منصوبے سے کم قیمت پر معیاری تعلیم ملے گی۔ روکنے کا حکم، عدالت بغیر اجازت ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی نے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور، پنجاب حکومت اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
تبصرے