مولانا کے انداز گفتگو سے کبھی نہیں جان سکتے کہ کیا چاہتے ہیں: کامران ٹیسوری

مولانا فضل الرحمان

نیوز ٹوڈے :  گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ مولانا سینئر سیاستدان ہیں اور ان کے فیصلے ملک کی بہتری کے لیے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے انداز گفتگو سے کبھی نہیں جان سکتے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔اجلاس میں سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا عبیدالرحمن نے بھی شرکت کی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+