گیس کی بندش سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خوشخبری۔
- 24, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : موسم سرما کی گیس کی طلب کو پورا کرنے کے لیے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگوز بک کیے گئے ہیں۔
وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق موسم سرما میں قدرتی گیس کی قلت کے باوجود سوئی کمپنیاں کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی کا انتظام کرتی ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کے حکام نے بتایا کہ موسم سرما میں گیس کی طلب کو پورا کرنے کے لیے دسمبر اور جنوری کے لیے زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگوز کی بکنگ کی جاتی ہے جبکہ فی الحال 10 ایل این جی کارگو ماہانہ درآمد کیے جاتے ہیں۔ حکومت مختلف شعبوں کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے سردیوں میں مزید آر ایل این جی آرڈرز حاصل کرنے کی مہم میں شامل ہے، سوئی گیس کمپنیاں اپنے صارفین کو ایل پی جی سلنڈر فراہم کر رہی ہیں۔
خاص خبریں
-
شما لی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری سے یرغمال اسرائیلی خاتون ہلاک
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
تازہ ترین

تبصرے