کیس میں پی ٹی آئی واحد دعویدار نہیں تھی، بغیر پوچھے ریلیف کیسے دیا جا سکتا ہے، عطا تارڑ
- 25, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف دعویدار نہیں تھی تو کسی جماعت کو ریلیف کیسے دیا جا سکتا ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو کر غلطی کی، حلف نامے دینے والے پارٹی نہیں بدل سکتے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی نہ ہو، ریلیف نہ مانگا جائے تو ریلیف کیسے ملے گا۔ قومی اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکرز نے الیکشن کمیشن کو خطوط لکھ دیے، آئینی اور قانونی سوالات کے جوابات دینے ہوں گے۔
خاص خبریں
-
شما لی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری سے یرغمال اسرائیلی خاتون ہلاک
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
تازہ ترین

تبصرے