سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ہے
- 26, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سندھ حکومت اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان صوبائی سیکریٹریٹ کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے ہیلتھ انشورنس کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
سندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے ہیلتھ انشورنس کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سیکریٹریٹ، وزیراعلیٰ ہاؤس اور سندھ اسمبلی کے ملازمین کو یہ سہولت ملے گی۔ ایک لاکھ روپے کی پالیسی ہوگی۔ سہیل قریشی نے کہا کہ پالیسی کے تحت ملازمین ملک کے 175 ہسپتالوں سے علاج کروا سکیں گے۔
تبصرے