لگتا ہے عمران خان مزید کچھ عرصہ جیل میں رہیں گے، منظور وسان

منظور وسان

نیوز ٹوڈے :    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ محسوس ہورہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی مزید کچھ عرصہ جیل میں رہیں گے۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی نے پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کو نقصان پہنچایا ہے۔ میں نہیں آؤں گا، محسوس ہورہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی مزید کچھ عرصہ جیل میں رہیں گے۔

منظور وسان نے کہا کہ نظام حکومت چلتا رہے گا لیکن چہرے بدلیں گے، وزیراعظم شہباز شریف موجودہ حالات میں کچھ کمال دکھائیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+