آصف زرداری بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ایکشن پلان بنائیں گے

صدر آصف زرداری

نیوز ٹوڈے :    صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مل کر معاشی استحکام کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا منصوبہ بنایا جائے گا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی صنعتوں کی ضرورت ہے جس سے ہمارے لوگ خوشحال ہوں، اسٹاک مارکیٹ نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ کمی کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+