تیار ہو جاؤ ہم پھر آرہے ہیں، علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور

نیوز ٹوڈے :    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے صوبے کے وزیراعلیٰ پر حملہ کردیا، تیار ہوجائیں ہم پھر آرہے ہیں۔خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے  آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کی تنبیہ  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو کی۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی کو نہ ہٹایا گیا تو اسلام آباد پر حملہ کریں گے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ جب وہ دروازے توڑ رہے تھے تو مجھے بتایا گیا کہ تمام گاڑیاں ٹوٹی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ اجازت نہ ملنے پر بھی احتجاج ریکارڈ کرانا ہوگا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام بدترین گولہ باری میں ڈٹے رہے۔ ہم پولیس اور رینجرز کو پیچھے دھکیل کر ڈی چوک پہنچے۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں مویشی منڈیوں میں جانوروں کی طرح اجازت ہے، سب کو بے نقاب کیا جائے گا۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+