بلاول کب شادی کر رہے ہیں؟ بتا دیا

بلاول بھٹو زرداری

نیوز ٹوڈے :   چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کر دیا۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک صحافی نے پوچھا کہ آپ کی شادی کب ہو رہی ہے؟

بلاول بھٹو نے ہنستے ہوئے جواب دیا اور کہا 'میری شادی میری مرضی'۔ اس پر وہاں موجود تمام صحافیوں نے بھی قہقہے لگائے اور یوں جلسہ خشتِ آفریں بن گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+