مولانا فضل الرحمان کا تحریک انصاف سے بڑا مطالبہ
- 14, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے تناظر میں 15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل کی۔ دونوں جماعتوں کے درمیان بیشتر نکات پر ہم آہنگی ہے، مسودے پر مزید غور کے لیے 17 اکتوبر کو دونوں جماعتوں کا اجلاس ہوگا۔ اور مشاورت کے بعد پارٹی کے فیصلے سے آگاہ کیا جائے گا۔
تبصرے