سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشنیں ختم کرنے کا فیصلہ

میٹرک اور انٹر

نیوز ٹوڈے :     سندھ میں میٹرک اور انٹر کے لیے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کر دی گئی۔سیکرٹری بورڈز اینڈ یونیورسٹیز عباس بلوچ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی ارسال کیا جس کے مطابق میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبرز اور پوزیشنز کے بجائے گریڈز دیئے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ختم کر دی جائے گی، صوبے میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی 2025 سے نافذ کی جائے گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+