گورنر سندھ نے فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیئے۔

گورنر سندھ

نیوز ٹوڈے :   گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیئے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ترمیمی بل کے تحت ادارے کا انتظامی کنٹرول محکمہ صحت سے معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمہ کو منتقل کر دیا گیا ہے، یہ معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اہم پیش رفت ہے

انہوں نے کہا کہ فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن انسٹی ٹیوٹ اب ایک نئے انتظامی ڈھانچے کے تحت معذور افراد کی بہتر خدمت کے لیے کام کرے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+