وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے بڑا خطرہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

نیوز ٹوڈے :    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ بیعت تبدیل کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کا احتساب ہوگا، ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے، اتنی آسانی سے ہضم نہیں ہونے دیں گے۔

علی امین گنڈا پور نے اپنے پیغام میں کہا کہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت نے عدلیہ پر حملہ کیا، اپنی مرضی کے نوکروں کو بٹھا کر فیصلے کریں گے تو ادارے آگے نہیں بڑھیں گے، رات کے اندھیرے میں غیر آئینی قدم اٹھایا گیا، غیر آئینی ترمیم صرف اشرافیہ کے لیے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+