جسٹس یحییٰ آفریدی کے حکومتی امیدوار ہونے کا تاثر غلط ہے، خواجہ آصف
- 22, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس کے لیے حکومتی امیدوار ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس کے انتخاب کے لیے بنائی گئی کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس منیب اختر میں سے اگلا چیف جسٹس کون ہوگا۔ 25 اکتوبر کے بعد حکومت کے خاتمے کا قضیہ بنیادی طور پر عدلیہ نے لگایا تھا۔
دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ ہمارے جج نہیں تحریک انصاف کے جج ہیں۔
تبصرے