صوبائی حکومت کا کارکنوں کو بڑا تحفہ، اب کم از کم تنخواہ کتنی ہوگی؟
- 23, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سندھ حکومت نے ہنر مند اور غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم اجرت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
محکمہ محنت سندھ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی اجرتوں میں 15.62 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ 910 اور انتہائی ہنر مند کارکنوں کی ماہانہ تنخواہ 47 ہزار 868 روپے مقرر کی گئی ہے۔
تبصرے