سکھ اور ہندو برادری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب نے شاندار اعلان کر دیا

مریم نواز

نیوز ٹوڈے :    پنجاب میں  ہندو اور سکھ برادری کے لیے خوشخبری،  مریم نواز نے اہم اعلان کر دیا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 18ویں اجلاس میں  تاریخی اقدامات  اور اہم فیصلے کیے گئے۔  دیوالی کے موقع اور  گرو نانک کے جنم دن پر  10 ہزار روپے  2200 خاندانوں کو دیے جائیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+