صیہونی فوج کی بمباری کے بعد مصری شاہ کا علاقہ زلزلے سے کانپ اٹھا

زلزلے

نیوز ٹوڈے :   صیہونی فوج کی جانب سے حزب اللہ کے زیر زمین اڈوں پر بمباری کی وجہ سے دی گئی زلزلے کے امکانات کی رپورٹ کے چند روز بعد ہی جمعرات کی صبح (مصری سینا) کا علاقہ زلزلے سے لرز اٹھا - موقع پر موجود لوگوں کے مطابق مصر کے شہر (شرم الشیخ) میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گۓ جن کو شرم الشیخ کے رہائشیوں نے بھی محسوس کیے-

سربراہ قومی ادارہ براۓ فلکیاتی تحقیق ( ڈاکٹر طلحہ رابع) کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز شرم الشیخ شہر سے 12 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا اوراس کی شدت 4.2 تھی - زلزلہ صیہونی فوج کے ترجمان (اویچائی ادرعی) کے دیے گۓ بیان کے چند دن بعد آیا - اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے زیر زمین اسٹریٹجک تتنصیبات کو تباہ کرنے کیلیے 400 ٹن دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+