ایرانی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 05, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔
ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عراقچی مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات پر مشاورت کریں گے۔
بیان کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کی تجارت اور سیکورٹی سمیت وسیع شعبوں میں تعاون اور بات چیت کو آگے بڑھانے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔
خاص خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تازہ ترین

تبصرے