حزب اللہ نے بنایا حیفا کے نزدیک اسرائیل کے بحری اڈے کو نشانہ

بحری اڈے کو نشانہ

نیوز ٹوڈے :   فلسطین کی مزاحمتی جماعت (حزب اللہ) نے پہلی مرتبہ اسرائیل کے کسی فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا  دعوٰی کیا ہے - بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کا کہنا ہے کہ "حیفا" کے نزدیک اسرائیل کے ایک بحری اڈے پر بھی ڈرون اور میزائل حملے کیے گۓ- دوسری طرف حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومتی شہر "تل ابیب کے جنوبی حصے" پر بھی ڈرون حملے کیے - صیہونی فوج کی لبنان پر کی گئی بمباری سے 38 لبنانی شہید اور 54 زخمی ہو گۓ -

شمالی غزہ پر بھی صیہونی فوج کا محاصرہ تا حال جاری ہے ، جہاں پر "رام اللہ " کے علاقہ میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا - دوسری جانب "یرو شلم" میں اسرائیل کے وزیر اعظم (بن یامین نیتن یاہو) کے گھر کے باہر اسرائیلی شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا اور اس احتجاج کے دوران اسرائیلی شہری یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر عملدرآمد کیلیے نیتن یاہو سے مطالبہ کر رہے ہیں -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+