موٹروے پولیس نے تقریباً ساڑھے آٹھ لاکھ مالیت کا گمشدہ بیگ مالک کے حوالے کر دیا
- 14, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : M5 پر، موٹروے پولیس نے 847,000 مالیت کے قیمتی سامان سے بھرا بیگ اس کے مالک کے حوالے کیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق جھنگڑا ایسٹ سے ملتان جانے والے شہری کا بیگ واش روم میں رہ گیا تھا جس کے بعد پولیس کو یہ قیمتی بیگ جلال پران ایکسچینج سے ملا۔
قیمتی بیگ واپس ملنے پر شہری نے موٹروے پولیس کی ایمانداری کو سراہا۔دوسری جانب اے آئی جی علی احمد صابر نے پٹرولنگ افسران کی کارکردگی کو سراہا۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے