سموگ سے پریشان شہریوں کے لیے بالآخر خوشخبری آ گئی
- 15, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : سموگ سے پریشان پنجاب کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل شام سے ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
15 نومبر کو بھکر، لیہہ اور ڈی جی خان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق بارش سے سموگ میں کمی کا امکان ہے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے