وزیراعظم نے قوم سے خصوصی اپیل کی
- 15, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے بارش کے لیے استسقاء کی نماز ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم نے قوم سے استسقاء کی نماز ادا کرنے اور اللہ تعالیٰ سے رحمتوں کی بارش کی درخواست کی۔
علماء کرام اور مذہبی رہنما خصوصی طور پر نماز استسقاء کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کریں، بارش سے ماحول بہتر ہوگا، بیماریوں سے نجات میں بہت مدد مل سکتی ہے۔اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں مانگی جائیں تاکہ انسانی زندگی کو اس تکلیف سے نجات مل سکے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے