لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو اہم ہدایت جاری کر دی
- 20, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو بیٹری پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔سموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ سموگ تدارک کیس میں جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ لاہور میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور میں موٹر سائیکلوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سموگ پالیسی پر سنجیدگی سے عمل کیا جائے تو اس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
خاص خبریں
-
چوبیس نومبر کو دہشت گردوں کے خلاف وہی کریں گے جو ہم کرتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
-
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی
-
فیصل آباد میں ’ستھرا پنجاب‘ پراجیکٹ کے تحت آزمائشی صفائی آپریشن شروع کر دیا گیا
-
غزہ سے اسرائیلی یرغمالی کو نکالنے کے لیے نیتن یاہو نے 5 ملین ڈالر کی پیشکش کی
تازہ ترین

تبصرے