فیصل آباد میں ’ستھرا پنجاب‘ پراجیکٹ کے تحت آزمائشی صفائی آپریشن شروع کر دیا گیا
- 20, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ستھرا پنجاب پراجیکٹ کے تحت شہر بھر میں آزمائشی صفائی کا آپریشن شروع کر دیا ہے۔نجی کمپنی نے فیصل آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا آپریشن سنبھالتے ہی فوری طور پر ڈسٹ اکٹھا کرنے والوں کی تعداد 23 سو سے بڑھا کر 3 ہزار کردی اور شہر کی گلیوں اور چوراہوں سے کچرا صاف کرنے کا عمل شروع کردیا۔
ڈائریکٹر ایف ڈوبیلو ایم سی کا کہنا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے نظام کو آؤٹ سورس کرنے کے بعد شہر کے علاوہ تحصیلوں میں صفائی کے باقاعدہ انتظامات ہوں گے۔
صفائی آپریشن سے وابستہ شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمارے گھروں کے اردگرد کچرے کے ڈھیر لگے رہتے ہیں۔ جس کی صفائی نہیں ہو رہی تھی اسے بھی صاف کیا جا رہا ہے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے