عمران خان کے لیے بری خبر
- 20, نومبر , 2024
.webp)
نیوز ٹوڈے : لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے عمران خان کے خلاف دائر مقدمات کی تفصیلات کے لیے ان کی بہن نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان کے خلاف 62 اور پنجاب میں 54 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کی جائے، جس پر جسٹس فاروق حیدر نے کہا کہ میرے خیال میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری عدالت میں پیش ہونا ضروری ہے۔ بعد ازاں عدالت نے تمام رپورٹس کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے