بجلی صارفین کے لیے موسم سرما کا خصوصی پیکج کتنے مہینوں کا ہو گا؟ جانیں
- 20, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : گزشتہ روز وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں موسم سرما کے لیے بجلی کے خصوصی پیکج کی منظوری دی گئی، سرمائی پیکج کا خصوصی پیکج 3 ماہ کے لیے ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3 ماہ کے سرمائی پیکج کے تحت 200 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والوں کو 26 روپے 7 پیسے فی یونٹ بجلی ملے گی۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کو سرمائی پیکج کا پیکج ملے گا۔ اس موقع پر این ڈی ایم کے لیے 3.1 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے