علی محمد خان نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر حکومت کو اہم مشورہ دے دیا
- 21, نومبر , 2024
.webp)
نیوز ٹوڈے : تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کی ضمانت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کی ضمانت پر رہائی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا فیصلہ آیا ہے، امید ہے تحریک انصاف کے بانی کو جلد رہا کر دیا جائے گا۔ گزشتہ ہفتے توشہ خان کیس کی سازش مکمل ہوئی، آج بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ محمد خان کا مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں رہا ہونا بڑی کامیابی ہے، قانونی ٹیم کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں، حکومت ہوش میں آئے اور مسائل حل کرے تاکہ لوگ برے حالات سے نکل سکیں۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے