پاکستان طیارہ سازی کی صنعت میں ایک قدم آگے
- 21, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں، پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس تیار کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
ایئر کموڈور اظہر کے مطابق جے ایف 17 بلاک تھری کے بعد ایک اور جدید طیارہ پی ایف ایکس تیاری میں ہے، پی ایف ایکس پاکستان کا اپنا لڑاکا پروگرام ہے۔
ائیر کموڈور نے کہا کہ پی ایف ایکس ایک 4.5 پلس جنریشن کا ہوائی جہاز ہے جس سے منسلک سسٹمز پر کنٹرول ہے، جس سے پی ایف ایکس مکمل طور پر اندرون خانہ ہے اور آپ جلد ہی پی ایف ایکس کو اڑتے ہوئے دیکھیں گے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے