حزب اللہ حملے میں اسرائیلی شہری ہلاک
- 22, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : لبنان کے راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک ہوگیا۔
لبنان سے 10 راکٹ فائر کیے گئے کچھ لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی علاقے مولوت میں گرے۔
راکٹ حملے میں ہلاک ہونے والے برائن ڈائریکٹر کی لاش ایک کھیت سے ملی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں نہاریہ میں یہ چوتھی اور اکتوبر 2023 میں شروع ہونے والی جنگ میں 48ویں شہری ہلاکت ہے۔
تبصرے