مریم نواز نے غداری اور انتشار پھیلانے والوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا
- 27, نومبر , 2024
.webp)
نیوز ٹوڈے : لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے غداری اور انتشار پھیلانے والوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کی سڑکیں کھولنے کا حکم دیتے ہوئے کھانے پینے کی اشیاء کی سپلائی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔
مریم نواز نے انتظامیہ کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ انتشار پسندوں کی جانب سے رکاوٹوں کے باعث عوام کی تکالیف سے آگاہ ہیں، عوام کو ہونے والی تکالیف اور پریشانی پر انتہائی افسوس ہے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے