’اب روٹی آگئی ہے، کھا کر واپس جائیں گے‘، علی امین کی کارکنوں سے گفتگو کی ویڈیو منظر عام پر
- 27, نومبر , 2024
.webp)
نیوز ٹوڈے : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی کارکنوں سے گفتگو کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
شیلنگ سے علی امین گنڈا پور کی طبیعت بگڑ گئی اور کارکن علی امین گنڈا پور کو ماسک دے رہے تھے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارکنان سے کہہ رہے ہیں کہ آپ ہمارے بزرگ ہیں، یہ ماسک لے لو، ہمیں مرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکن آپ کو اس کی ضرورت ہے۔
اس پر علی امین نے کہا کہ مجھے ماسک کی ضرورت نہیں، آپ لوگ یہ پہن لیں، میرے لیے مزید 10 ماسک آرہے ہیں، میں آپ سب کے درمیان کھڑا ہوں، کھانا بھی آرہا ہے۔اس نے کہا کہ اب ہم کھانا کھا کر واپس چلے جائیں گے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے