بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی سیاست ختم کر دی؟ بڑا دعویٰ
- 28, نومبر , 2024
.webp)
نیوز ٹوڈے : سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست نے پی ٹی آئی کے بانی کی سیاست کا خاتمہ کردیا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ تمام تر صورتحال کے بعد بانی پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھ جائیں گی، علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی گرفتار ہوسکتی ہیں، پولیس بشریٰ بی بی کا تعاقب کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو خود ڈی چوک آنے کی ضرورت نہیں تھی، انہیں صرف اکسایا گیا تھا، پی ٹی آئی کے بانی کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی، انہیں بیگم سے آگے کچھ نظر نہیں آرہا، وہ حسب معمول کارکنوں کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بھاگ گئیں۔
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور ایک ہی گاڑی میں فرار ہو گئے۔ بشریٰ بی بی نے تباہی مچا دی، تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔ بشریٰ بی بی کی سیاست نے بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا خاتمہ کر دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے انہیں 2-3 دن پہلے کہہ دیا تھا کہ اگر کوئی ڈی چوک آئے گا تو حکومت اسے دھو دے گی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے