کرغزستان صدر نے وزیر اعظم کو برطرف کر دیا

کرغزستان  صدر

نیوز ٹوڈے :     کرغزستان کی صدارتی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جاپاروف نے وزیر اعظم عقیل بیگ  کو برطرف کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عقیل بیگ  کو کسی اور عہدے پر تعینات کرنے کی وجہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

صدارتی انتظامیہ نے مزید کہا کہ کرغزستان کے صدر نے وزیر اعظم کے فرائض فرسٹ نائب وزیر اعظم عادلبی قاسم کو سونپے ہیں۔واضح رہے کہ عقیل بیگ  2021 سے کرغزستان کے وزیر اعظم تھے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+